🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. بَابُ أَخْذِ الْحَدِيثِ مِنَ الثِّقَاتِ .
ثقہ راویوں سے حدیث حاصل کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 599
عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّهُ لَمَّا حَضَرَتْهُ الْوَفَاةُ قَالَ: يَا بَنِيَّ، إِنِّي أَنْهَاكُمْ عَنْ ثَلَاثٍ فَاحْتَفِظُوا بِهَا: لَا تَقْبَلُوا الْحَدِيثَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَّا مِنْ ثِقَةٍ، وَلَا تَدِينُوا وَلَوْ لَبِسْتُمُ الْعَبَاءَ، وَلَا تَكْتُبُوا شِعْرًا تَشْغَلُوا بِهِ قُلُوبَكُمْ عَنِ الْقُرْآنِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِي إِسْنَادِهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَيُحْتَمَلُ فِي هَذَا عَلَى ضَعْفِهِ.
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: جب اُن کی وفات کا وقت قریب آیا، تو انہوں نے فرمایا: اے میرے بیٹو! میں تمہیں تین چیزوں سے منع کرتا ہوں، تم انھیں یاد رکھنا! اللہ کے رسول کی حدیث، صرف کسی مستند شخص سے قبول کرنا، اور تم قرض نہ لینا، خواہ تمہیں پھٹے پرانے کپڑے پہننے پڑیں، اور تم شعر نوٹ نہ کرنا، ورنہ تمہارے دل، قرآن سے ہٹ کے اُس (شاعری) میں مشغول ہو جائیں گے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے، اور اس کے ضعیف ہونے کے باوجود اس روایت میں اسے قابل برداشت سمجھا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 599]

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 599 in Urdu