🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. بَابٌ فِي الْفَرَعَةِ وَالْعَتِيرَةِ .
فرعہ اور عتیرہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6006
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَأْمُرُ بِالْفَرَعَةِ مِنَ الْغَنَمِ، مِنْ خَمْسَةٍ وَاحِدٌ.
قُلْتُ: لَهَا عِنْدَ أَبِي دَاوُدَ:" مِنْ كُلِّ خَمْسِينَ شَاةً شَاةٌ". مِنْ غَيْرِ ذِكْرِ الْفَرَعَةِ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بکریوں میں سے فرعہ کا حکم دیتے ہوئے سنا ہے کہ ہر پانچ میں سے ایک کو (قربان کیا جائے گا)۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے امام ابوداؤد نے یہ روایت نقل کی ہے: ”ہر پچاس میں سے ایک ایک بکری کو ذبح کیا جائے گا“۔ اس میں۔ انہوں نے فرعہ کا ذکر نہیں کیا ہے۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 6006]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلي فى المسند (4509) اخرجه احمد فى المسند (82/6 و 158 و 251)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 6006 in Urdu