🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. بَابٌ فِي الرِّشَا .
رشوت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7027
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" الرَّاشِي وَالْمُرْتَشِي فِي النَّارِ".
قُلْتُ: لَهُ فِي السُّنَنِ:" لَعَنَ اللَّهُ الرَّاشِيَ وَالْمُرْتَشِيَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”رشوت دینے والا اور رشوت لینے والا جہنم میں ہوں گے“۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: ”سنن“ میں اس صحابی کے حوالے سے یہ روایت منقول ہے: ”اللہ تعالیٰ نے رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے پر لعنت کی ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأحكام/حدیث: 7027]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (58)، أخرجه مسند البزار برقم: 1037»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 7027 in Urdu