🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. بَابٌ الْوَصِيَّةُ بِالثُّلُثِ .
ایک تہائی مال کے بارے میں وصیت کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7092
وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" إِنَّ اللَّهَ تَصَدَّقَ عَلَيْكُمْ بِثُلُثِ أَمْوَالِكُمْ عِنْدَ وَفَاتِكُمْ زِيَادَةً فِي حَيَاتِكُمْ لِيَجْعَلَهَا لَكُمْ زِيَادَةً فِي أَعْمَالِكُمْ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عُقْبَةُ بْنُ حُمَيْدٍ الضَّبِّيُّ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَغَيْرُهُ، وَضَعَّفَهُ أَحْمَدُ.
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کیا ہے: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے تمہاری وفات کے قریب تمہارے اموال کے ایک تہائی حصے کو تم پر صدقہ کیا ہے تاکہ تمہاری زندگی میں یہ چیز اضافی ہو جائے، اور یہ تمہارے اعمال میں اضافے کا باعث بن جائے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عقبہ بن حمید ضبی ہے، جسے ابن حبان اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے، امام أحمد نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الوصايا/حدیث: 7092]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (54/20)، أخرجه مسند أحمد برقم: 26936، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 4133»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 7092 in Urdu