🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
57. بَابُ الْأُمُورُ ثَلَاثَةٌ .
اُمور تین قسم کے ہوتے ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 712
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّ عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ - عَلَيْهِ السَّلَامُ - قَالَ: إِنَّمَا الْأُمُورُ ثَلَاثَةٌ: أَمْرٌ تَبَيَّنَ لَكَ رُشْدُهُ فَاتَّبِعْهُ، وَأَمْرٌ تَبَيَّنَ لَكَ غَيُّهُ فَاجْتَنِبْهُ، وَأَمْرٌ اخْتُلِفَ فِيهِ فَرُدَّهُ إِلَى عَالِمِهِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: سیدنا عیسیٰ بن مریم علیہ السلام نے فرمایا تھا: ”امور تین قسم کے ہوتے ہیں، ایک معاملہ ایسا ہوتا ہے، جس کا ہدایت ہونا، تمہارے سامنے واضح ہو، تو تم اُس کی پیروی کرو! ایک معاملہ وہ ہوتا ہے، جس کا گمراہی ہونا، تمہارے سامنے واضح ہو، تو تم اس سے اجتناب کرو! ایک معاملہ وہ ہوتا ہے، جس کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے، تو تم اُسے اُس کے عالم کی طرف لوٹا دو۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 712]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10774»

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔


Majma al-Zawa'id Hadith 712 in Urdu