الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
58. بَابٌ فِي كَثْرَةِ السُّؤَالِ .
بکثرت (غیر متعلقہ یا غیر ضروری) سوال کرنا
حدیث نمبر: 718
وَعَنْهُ قَالَ: يَجِيءُ قَوْمٌ يَشْرَبُونَ الْعِلْمَ شُرْبًا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ، وَقَدِ اخْتَلَطَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ، وَقَدِ اخْتَلَطَ.
ان (یعنی سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ) کے بارے میں یہ بات منقول ہے: وہ فرماتے ہیں: ”ایسے لوگ آئیں گے، جو علم کو پی لیا کریں گے (یعنی وہ علم سیکھیں گے، لیکن اس پر عمل نہیں کریں گے)۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عطاء بن سائب ہے، جو اختلاط کا شکار ہو گیا تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 718]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عطاء بن سائب ہے، جو اختلاط کا شکار ہو گیا تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 718]
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف بوجہ اختلاطِ راوی
Majma al-Zawa'id Hadith 718 in Urdu