الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
61. بَابٌ فِي حُسْنِ السُّؤَالِ وَالتَّوَدُّدِ .
اچھی طرح سے سوال کرنا اور (لوگوں کے ساتھ) مہربانی سے پیش آنا
حدیث نمبر: 727
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" الِاقْتِصَادُ فِي النَّفَقَةِ نِصْفُ الْمَعِيشَةِ، وَالتَّوَدُّدُ إِلَى النَّاسِ نِصْفُ الْعَقْلِ، وَحُسْنُ السُّؤَالِ نِصْفُ الْعِلْمِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مُخَيِّسُ بْنُ تَمِيمٍ عَنْ حَفْصِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ الذَّهَبِيُّ: مَجْهُولَانِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مُخَيِّسُ بْنُ تَمِيمٍ عَنْ حَفْصِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ الذَّهَبِيُّ: مَجْهُولَانِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”خرچ کرتے ہوئے میانہ روی اختیار کرنا، نصف معیشت ہے، لوگوں کے ساتھ عمدہ سلوک کرنا، نصف عقل مندی ہے اور عمدہ سوال کرنا نصف علم ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں یہ مذکور ہے: اسے مخیس بن تمیم نے حفص بن عمر سے روایت کیا ہے، امام ذہبی فرماتے ہیں: یہ دونوں مجہول ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 727]

تخریج الحدیث: «اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الاوسط 6744، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6740»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 727 in Urdu