الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
62. بَابُ فِعْلِ الْعَالِمِ إِذَا اهْتَمَّ .
جب عالم سوچ میں گم ہو، تو اُس کا عمل
حدیث نمبر: 730
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ كَانَ إِذَا اهْتَمَّ أَكْثَرَ مِنْ مَسِّ لِحْيَتِهِ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ، وَالْجُمْهُورُ عَلَى تَضْعِيفِهِ، وَقَدْ وُثِّقَ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ، وَالْجُمْهُورُ عَلَى تَضْعِيفِهِ، وَقَدْ وُثِّقَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سوچ میں گم ہوتے تھے تو اکثر اپنی داڑھی کو چھو لیتے تھے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی رشدین بن سعد ہے، جمہور نے اسے ضعیف قرار دیا ہے، ویسے اس کی توثیق (بھی) کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 730]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی رشدین بن سعد ہے، جمہور نے اسے ضعیف قرار دیا ہے، ویسے اس کی توثیق (بھی) کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 730]
تخریج الحدیث: «اورده المؤلف فى كشف الاستار 165، أخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7914»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 730 in Urdu