الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
62. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْعَزْلِ .
عزل کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 7582
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّهُ قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ الْيَهُودَ يَقُولُونَ: إِنَّ الْعَزْلَ الْمَوْءُودَةُ الصُّغْرَى؟ فَقَالَ:" كَذَبَتْ يَهُودُ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ مُوسَى بْنُ وَرْدَانَ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَقَدْ ضُعِّفَ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ مُوسَى بْنُ وَرْدَانَ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَقَدْ ضُعِّفَ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے: انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کی: یہودی یہ کہتے ہیں: کہ عزل چھوٹی قسم کا زندہ درگور کرتا ہے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہودی غلط کہتے ہیں۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی موسیٰ بن وردان ہے، اور وہ ثقہ ہے اسے ضعیف قرار دیا گیا ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7582]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی موسیٰ بن وردان ہے، اور وہ ثقہ ہے اسے ضعیف قرار دیا گیا ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7582]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى السند (1453)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 7582 in Urdu