🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
70. بَابٌ حَقُّ الْمَرْأَةِ عَلَى الزَّوْجِ .
شوہر پر عورت کے حق کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7625
وَعَنْ رَجُلٍ قَالَ: سَمِعْتُ سَمُرَةَ يَخْطُبُ عَلَى مِنْبَرِ الْبَصْرَةِ، وَهُوَ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" إِنَّ الْمَرْأَةَ خُلِقَتْ مِنْ ضِلَعٍ، وَإِنَّكَ إِنْ تُرِدْ إِقَامَةَ الضِّلَعِ تَكْسِرْهُ فَدَارِهَا تَعِشْ بِهَا".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ بِإِسْنَادَيْنِ، وَرِجَالُ أَحَدِهِمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ وَسُمِّي الرَّجُلُ أَبَا رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيَّ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَالْأَوْسَطِ، وَفِي إِسْنَادِ أَحْمَدَ رَجُلٌ لَمْ يُسَمَّ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ، وَفِي إِسْنَادِ الطَّبَرَانِيِّ مَسَاتِيرُ وَمَنْ لَمْ يَعْرِفْ.
ایک صاحب بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ کو بصرہ میں خطبہ دینے کے دوران یہ بات بیان کرتے ہوئے سنا وہ کہتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”عورت کو پسلی سے پیدا کیا گیا ہے اگر تم پہلی کو سیدھا کرنا چاہو گے تو اسے، توڑ دو گے، تو تم اس کا خیال رکھو، (اسی طرح) تم اس کے ساتھ رہ پاؤ گے“۔
یہ روایت امام أحمد اور امام بزار نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے۔ ان میں سے ایک کے رجال صحیح کے رجال ہیں ان میں سے ایک کا نام ابورجاء عطاردی بیان کیا گیا ہے۔ امام طبرانی نے اسے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کیا ہے۔ امام أحمد کی سند میں ایک راوی ایسا ہے جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے اس کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں امام طبرانی کی سند میں مستور راوی ہیں اور ایسے راوی جن کی شناخت نہیں ہو سکی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7625]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1477 و 1476) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (6992) اخرجه احمد في المسند (8/5)، أخرجه مسند أحمد برقم: 19589، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 7413، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6992، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 3183/1»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 7625 in Urdu