🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابُ إِطْعَامِ الطَّعَامِ
کھانا کھلانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7865
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قُلْتُ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ إِنِّي إِذَا رَأَيْتُكَ طَابَتْ نَفْسِي، وَقَرَّتْ عَيْنِي، فَأَنْبِئْنِي عَنْ كُلِّ شَيْءٍ. فَقَالَ:" كُلُّ شَيْءٍ خُلِقَ مِنْ مَاءٍ". قَالَ: قُلْتُ: أَنْبِئْنِي بِأَمْرٍ إِذَا أَخَذْتُ بِهِ دَخَلْتُ الْجَنَّةَ. قَالَ:" أَفْشِ السَّلَامَ، وَأَطْعِمِ الطَّعَامَ، وَصِلِ الْأَرْحَامَ، وَصَلِّ بِاللَّيْلِ وَالنَّاسُ نِيَامٌ، ثُمَّ ادْخُلِ الْجَنَّةَ بِسَلَامٍ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ خَلَا أَبِي مَيْمُونَةَ، وَهُوَ ثِقَةٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کی: اے اللہ کے نبی! جب میں آپ کو دیکھتا ہوں، تو میرا نفس خوش ہو جاتا ہے میری آنکھیں ٹھنڈی ہو جاتی ہیں آپ مجھے ہر چیز کے بارے بتائیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر چیز پانی سے پیدا کی گئی ہے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عرض کی: آپ مجھے ایسی چیز کے بارے میں بتائیے کہ جب میں اسے اختیار کروں، تو میں جنت میں داخل ہو جاؤں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم سلام کو پھیلاؤ کھانا کھلاؤ صلہ رحمی کرو رات کے وقت جب لوگ سو رہے ہوں، اس وقت نماز ادا کرو، تو تم سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ گے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف ابومیمونہ نامی راوی کا معاملہ مختلف ہے، اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 7865]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (7919)، أخرجه مسند أحمد برقم: 7873، 10027، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 7360»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 7865 in Urdu