الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. بَابُ إِطْعَامِ الطَّعَامِ
کھانا کھلانا
حدیث نمبر: 7867
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: عَلِّمْنِي عَمَلًا يُدْخِلُنِي الْجَنَّةَ، قَالَ:" أَطْعِمِ الطَّعَامَ، وَأَفْشِ السَّلَامَ، وَأَطِبِ الْكَلَامَ، وَصَلِّ بِاللَّيْلِ وَالنَّاسُ نِيَامٌ، تَدْخُلِ الْجَنَّةَ بِسَلَامٍ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ حَفْصُ بْنُ أَسْلَمَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ حَفْصُ بْنُ أَسْلَمَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کی: آپ مجھے ایسے عمل کے بارے میں تعلیم دیجئے جو مجھے جنت داخل کروا دے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم کھانا کھلاؤ سلام پھیلاؤ پاکیزہ کلام کرو رات کے وقت نماز ادا کرو جب لوگ سو رہے ہوں تم سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ گے“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حفص بن اسلم ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 7867]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حفص بن اسلم ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 7867]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (719)، أخرجه صحيح ابن حبان برقم: 508، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6996»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 7867 in Urdu