الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
80. بَابٌ فِي الْعَمَلِ بِالْكِتَابِ وَالسُّنَّةِ .
کتاب و سنت پر عمل کرنا
حدیث نمبر: 791
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: إِنَّ هَذَا الْقُرْآنَ شَافِعٌ مُشَفَّعٌ، مَنِ اتَّبَعَهُ قَادَهُ إِلَى الْجَنَّةِ، وَمَنْ تَرَكَهُ أَوْ أَعْرَضَ عَنْهُ - أَوْ كَلِمَةً نَحْوَهَا - زُخَّ فِي قَفَاهُ إِلَى النَّارِ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ هَكَذَا مَوْقُوفًا عَلَى ابْنِ مَسْعُودٍ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ هَكَذَا مَوْقُوفًا عَلَى ابْنِ مَسْعُودٍ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: بے شک یہ قرآن ایسا شفاعت کرنے والا ہے کہ اس کی شفاعت قبول ہو گی، جو شخص اس کی پیروی کرے گا، یہ اسے جنت تک لے جائے گا، اور جو شخص اسے چھوڑ دے گا (راوی کو شک ہے، یا شاید یہ الفاظ ہیں:) جو شخص اس سے منہ موڑے گا (راوی کو شک ہے، یا شاید اس کی مانند کوئی اور کلمہ ہے) تو اُسے گدی کے بل جہنم کی طرف لے جایا جائے گا۔“
یہ روایت امام بزار نے اسی طرح سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ پر موقوف روایت کے طور پر نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 791]
یہ روایت امام بزار نے اسی طرح سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ پر موقوف روایت کے طور پر نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 791]
تخریج الحدیث: «اورده المؤلف فى كشف الاستار 121»
الحكم على الحديث:
إسنادہ موقوف علی ابن مسعود۔
Majma al-Zawa'id Hadith 791 in Urdu