🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. بَابُ الْمُؤْمِنِ يَأْكُلُ فِي مِعًى وَاحِدٍ .
مومن ایک آنت میں کھاتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7970
وَعَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي سَعِيدٍ: مَا أَقَلَ طَعَامَكَ؟! قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" الْكَافِرُ يَأْكُلُ فِي سَبْعَةِ أَمْعَاءٍ وَالْمُؤْمِنُ يَأْكُلُ فِي مِعًى وَاحِدٍ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَأَبُو يَعْلَى قَالَ بِمِثْلِ حَدِيثِ أَبِي مُوسَى، وَإِسْنَادُ الطَّبَرَانِيِّ ضَعِيفٌ، وَفِي إِسْنَادِ أَبِي يَعْلَى مُجَالِدُ بْنُ سَعِيدٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ أَيْضًا.
مجاہد بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے کہا: آپ کتنا تھوڑا کھانا کھاتے ہیں؟ انہوں نے بتایا کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے، اور مومن ایک آنت میں کھاتا ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اور امام ابویعلیٰ نے سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کی نقل کردہ حدیث کی مانند نقل کی ہے۔ امام طبرانی کی سند ضعیف ہے۔ امام ابویعلیٰ کی سند میں ایک راوی مجالد بن سعید ہے، اور وہ بھی ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 7970]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلي المسند (2068)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3900»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 7970 in Urdu