الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
50. بَابٌ فِي الْعِنَبِ .
انگور کا بیان
حدیث نمبر: 8000
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: جَاءَ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ:" إِنْ رَبَّكَ يُقْرِئُكَ السَّلَامَ، وَأَرْسَلَنِي [ إِلَيْكَ ] بِهَذَا الْقُطْفِ لِتَأْكُلَهُ" فَأَخَذَهُ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبِي الْعَطَّافِ وَهُوَ شَدِيدُ الضَّعْفِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبِي الْعَطَّافِ وَهُوَ شَدِيدُ الضَّعْفِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا جبرائیل علیہ السلام) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، اور بولے: آپ کے پروردگار نے آپ کو سلام کہا: ہے، اور اس نے آپ کی طرف یہ انگوروں کا گچھہ بھیجا ہے تاکہ آپ اسے کھا لیں، تو اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ لے لیے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حفص بن عمر بن ابوعطاف ہے، اور وہ انتہائی ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 8000]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حفص بن عمر بن ابوعطاف ہے، اور وہ انتہائی ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 8000]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6336»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
Majma al-Zawa'id Hadith 8000 in Urdu