🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
60. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجُبْنِ .
پنیر کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8024
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: أُتِيَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِجُبْنَةٍ فِي غَزَاةٍ فَقَالَ:" أَيْنَ صُنِعَتْ هَذِهِ؟" قَالُوا: بِفَارِسَ وَنَحْنُ نَرَى أَنَّهُ يُجْعَلُ فِيهَا مَيْتَةٌ فَقَالَ:" اطْعَنُوا فِيهَا بِالسِّكِّينِ، وَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ وَكُلُوا".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک غزوہ کے دوران پنیر لایا گیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: یہ کہاں سے لایا گیا ہے؟ آپ کو بتایا گیا یہ اہل فارس تیار کرتے ہیں اور ہمارا یہ خیال ہے کہ اس میں مردار کی کوئی چیز ڈالی جاتی ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس میں چھری لگاؤ اور اللہ کا نام لے کے کھانا شروع کرو۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 8024]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2878) اخرجه احمد فى المسند (2080)، أخرجه مسند أحمد برقم: 2750، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 3635/3»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 8024 in Urdu