🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. بَابٌ فِي الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ .
پالتو گدھوں کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8062
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلِيطٍ قَالَ: أَتَانَا نَهْيُ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ أَكْلِ الْحُمُرِ الْإِنْسِيَّةِ وَالْقُدُورُ تَفُورُ بِهَا، فَكَفَأْنَاهَا عَلَى وُجُوهِهَا.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ ضُمَيْرَةَ، ذَكَرَهُ ابْنُ أَبِي حَاتِمٍ وَلَمْ يُوَثِّقْهُ وَلَمْ يَجْرَحْهُ.
سیدنا عبداللہ بن ابوسلیط رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: پالتو گدھوں (کا گوشت) کھانے کے بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ممانعت کا حکم ہمارے پاس آیا حالانکہ اس وقت وہ گوشت ہنڈیاؤں میں پک رہا تھا تو ہم نے ان ہنڈیاؤں کو الٹ دیا۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن عمرو بن ضمیرہ ہے جس کا ذکر ابن ابوحاتم نے کیا ہے۔ انہوں نے نہ اس کی توثیق کی ہے، اور نہ اس پر جرح کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 8062]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير“ (578) اخرجه احمد فى المسند (419/3)، أخرجه مسند أحمد برقم: 15032»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 8062 in Urdu