الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
76. بَابٌ فِي الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ .
پالتو گدھوں کا بیان
حدیث نمبر: 8065
وَعَنِ أَبِي لَيْلَى قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي غَزَاةٍ فَغُلِيَتِ الْقُدُورُ مِنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ، فَأَمَرَنَا بِإِكْفَائِهَا وَقَسَّمَ لِكُلِّ عَشَرَةٍ مِنَّا شَاةً.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ هَاشِمٌ جَلِيسٌ لِأَبِي مُعَاوِيَةَ وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ هَاشِمٌ جَلِيسٌ لِأَبِي مُعَاوِيَةَ وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابولیلی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک غزوہ میں ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے پالتو گدھوں کے گوشت سے ہنڈیائیں پک رہی تھیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں انہیں انڈیل دینے کا حکم دیا (بعد میں) آپ نے تقسیم کرتے ہوئے ہم میں سے ہر دس افراد کو ایک بکری دی۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ہاشم ہے جو ابومعاویہ کا ہمنشین تھا میں اس سے واقف نہیں ہوں۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 8065]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الأوسط (509)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 509»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 8065 in Urdu