الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
84. بَابٌ فِي الْبِرِّ وَالْإِثْمِ .
نیکی اور گناہ کا بیان
حدیث نمبر: 819
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ - قَالَ: الْإِثْمُ حَوَّازُ الْقُلُوبِ.
وَفِي رِوَايَةٍ: حَوَّازُ الصُّدُورِ.
وَفِي رِوَايَةٍ: مَا كَانَ مِنْ نَظْرَةٍ فَلِلشَّيْطَانِ فِيهَا مَطْمَعٌ، وَالْإِثْمُ حَوَّازُ الْقُلُوبِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ كُلَّهُ بِأَسَانِيدَ رِجَالُهَا ثِقَاتٌ.
قُلْتُ: وَقَدْ ذَكَرَ ابْنُ الْأَثِيرِ فِي النِّهَايَةِ فِيهَا ثَلَاثَ لُغَاتٍ: حَوَّازٌ، وَحَوَازٌّ، وَحَزَّازٌ.

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: گناہ دل کو پریشانی کا شکار کر دیتا ہے۔ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: سینوں کو پریشانی کا شکار کرنے والا ہے۔
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: جو دیکھنا ہوتا ہے، اُس میں شیطان کو لالچ ہوتا ہے، اور گناہ دلوں کو پریشانی کا شکار کرنے والا ہے۔ یہ تمام روایات امام طبرانی نے ایسی اسانید کے ساتھ نقل کی ہیں، جن کے رجال ثقہ ہیں۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: ابن اثیر نے کتاب ”النہایہ“ میں تین لغات ذکر کی ہیں: «حَوَاز، وَحَوَازُ، وَحَزَازَ» (حواز کا لغوی معنی وہ امور ہیں، جن سے دل کو الم یعنی الجھن یا تکلیف لاحق ہو)۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 819]

تخریج الحدیث: «اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الكبير 8748»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن بشواہدہ۔
Majma al-Zawa'id Hadith 819 in Urdu