الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
19. بَابُ التَّدَاوِي بِالْعَسَلِ وَالْحِجَامَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ
شہد، پچھنے لگوانے اور دیگر چیزوں کو، دواء کے طور پر استعمال کرنا
حدیث نمبر: 8326
وَعَنْ عَلِيٍّ - لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:
" إِذَا هَاجَ بِأَحَدِكُمُ الدَّمُ فَلْيُهْرِقْهُ وَلَوْ بِمِشْقَصٍ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ أَبُو إِبْرَاهِيمَ، وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ، وَضَعَّفَهُ أَحْمَدُ وَكَذَّبَهُ.

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ روایت منقول ہے: (راوی کہتے ہیں:) میرے علم کے مطابق، یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے (آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے:)۔ ”جب تم میں سے کسی شخص کا خون جوش مارنے لگے (یعنی اسے بلند فشار دم کی شکایت ہو) تو اسے اس کو بہا دینا چاہیے خواہ وہ تیر کے ذریعے ایسا کرے“۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی محمد بن قاسم ابوابراہیم ہے، جسے یحیی بن معین نے ثقہ کہا: ہے، اور امام أحمد نے اسے ضعیف کہا: ہے، اور اسے جھوٹا قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطب/حدیث: 8326]

تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (501)»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
Majma al-Zawa'id Hadith 8326 in Urdu