🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. بَابُ أَوْقَاتِ الْحِجَامَةِ
پچھنے لگوانے کے اوقات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8330
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ:
احْتَجِمُوا لِسَبْعَ عَشْرَةَ، وَتِسْعَ عَشْرَةَ، وَإِحْدَى وَعِشْرِينَ، لَا يَتَبَيَّغْ بِكُمُ الدَّمُ فَيَقْتُلَكُمْ.
قُلْتُ: رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَغَيْرُهُ مَرْفُوعًا، خَلَا قَوْلَهُ:" لَا يَتَبَيَّغْ بِكُمُ الدَّمُ فَيَقْتُلَكُمْ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَلَكِنَّهُ مُدَلِّسٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: سترہ، انیس اور اکیس تاریخ کو پچھنے لگواؤ ایسی صورت میں خون جوش مار کر تمہیں قتل نہیں کرے گا۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں:
یہ روایت امام ترمذی اور دیگر حضرات نے مرفوع حدیث کے طور پر نقل کی ہے۔ تا ہم اس میں یہ الفاظ نہیں ہیں: ”ایسی صورت میں خون جوش مار کر تمہیں قتل نہیں کرے گا“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی لیث بن ابوسلیم ہے، اور وہ ثقہ ہے، لیکن وہ تدلیس کرنے والا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطب/حدیث: 8330]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3023) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (11076)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11076»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 8330 in Urdu