الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
20. بَابُ أَوْقَاتِ الْحِجَامَةِ
پچھنے لگوانے کے اوقات
حدیث نمبر: 8334
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ:
أَنْفَعُ الْحِجَامَةِ مَا كَانَ فِي نُقْصَانِ الشَّهْرِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ فِي تَرْجَمَةِ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ إِلَّا أَنَّ السَّرِيَّ بْنَ يَحْيَى لَمْ يَسْمَعْ مِنِ ابْنِ سِيرِينَ.

محمد بن سیرین بیان کرتے ہیں: سب سے زیادہ فائدہ مند پچھنے لگوانا وہ ہے، جو مہینے کے کمی کے دنوں میں ہو“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر میں، اس شخص کے حالات میں نقل کی ہے، جس کا نام ابراہیم ہے اس کے رجال ثقہ ہیں صرف سری بن یحیی کا معاملہ مختلف ہے۔ انہوں نے محمد بن سیرین سے سماع نہیں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطب/حدیث: 8334]

الحكم على الحديث:
إسناده منقطع
Majma al-Zawa'id Hadith 8334 in Urdu