🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
91. بَابُ الِاقْتِدَاءِ بِالسَّلَفِ .
اسلاف کی پیروی کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 856
وَعَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: كَانَ أَبِي إِذَا صَلَّى فِي الْمَسْجِدِ تَجَوَّزَ وَأَتَمَّ الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ، وَإِذَا صَلَّى فِي الْبَيْتِ أَطَالَ الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ وَالصَّلَاةَ. قُلْتُ: يَا أَبَتَاهُ، إِذَا صَلَّيْتَ فِي الْمَسْجِدِ جَوَّزْتَ، وَإِذَا صَلَّيْتَ فِي الْبَيْتِ أَطَلْتَ؟ قَالَ: يَا بُنَيَّ، إِنَّا أَئِمَّةٌ يُقْتَدَى بِنَا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
مصعب بن سعد بیان کرتے ہیں: میرے والد (سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ) جب مسجد میں نماز ادا کرتے تھے تو مختصر ادا کرتے تھے، تاہم وہ رکوع و سجود مکمل کرتے تھے، اور جب وہ گھر میں نماز ادا کرتے تھے، تو رکوع سجود اور نماز طویل ادا کرتے تھے، میں نے کہا: اے ابا جان! جب آپ مسجد میں نماز ادا کرتے ہیں، تو مختصر ادا کرتے ہیں، اور جب آپ گھر میں نماز ادا کرتے ہیں تو طویل ادا کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: اے میرے بیٹے! بیشک ہم (یعنی صحابہ کرام) پیشوا ہیں اور ہماری پیروی کی جائے گی۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 856]

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔


Majma al-Zawa'id Hadith 856 in Urdu