الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
34. بَابُ النَّهْيِ عَنْ لُبْسِ الْخُفِّ قَبْلَ أَنْ يَنْفُضَهَا .
موزے کو جھاڑنے سے پہلے اسے پہننے کی ممانعت
حدیث نمبر: 8635
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: دَعَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِخُفَّيْهِ يَلْبَسُهُمَا فَلَبِسَ إِحْدَاهُمَا ثُمَّ جَاءَ غُرَابٌ فَاحْتَمَلَ الْأُخْرَى فَرَمَى بِهَا فَخَرَجَتْ مِنْهَا حَيَّةٌ. فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يَلْبَسْ خُفَّيْهِ حَتَّى يَنْفُضَهُمَا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ هَاشِمُ بْنُ عَمْرٍو، وَلَمْ أَعْرِفْهُ إِلَّا أَنَّ ابْنَ حِبَّانَ ذَكَرَ فِي الثِّقَاتِ هَاشِمَ بْنَ عَمْرٍو فِي طَبَقَتِهِ، وَالظَّاهِرُ أَنَّهُ هُوَ إِلَّا أَنَّهُ لَمْ يَذْكُرْ رِوَايَتَهُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَيَّاشٍ، وَشَيْخُ إِسْمَاعِيلَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ شَامِيٌّ، فَرُوَاتُهُ ثِقَاتٌ، وَهُوَ صَحِيحٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ.
وَقَدْ تَقَدَّمَ حَدِيثُ:" اخْشَوْشِنُوا، وَامْشُوا حُفَاةً". فِي بَابِ تَرْكِ الرَّفَاهِيَةِ.

سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے موزے منگوائے تاکہ انہیں پہنیں آپ نے ایک موزہ پہن لیا پھر ایک کوا آیا اس نے دوسرا موزہ اٹھایا اور اسے جا کر پھینک دیا تو اس میں سے سانپ نکل آیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ جھاڑنے سے پہلے اپنے موزے نہ پہنے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ہاشم بن عمرو ہے میں اس سے واقف نہیں ہوں البتہ ابن حبان نے کتاب الثقات میں ہاشم بن عمرو کا ذکر اس کے طبقہ میں کیا ہے بظاہر تو یہی لگتا ہے کہ یہ وہی ہے، البتہ انہوں نے یہ بات ذکر نہیں کی کہ اس راوی نے اسماعیل بن عیاش سے روایت نقل کی ہے۔ اور اس حدیث میں اسماعیل کا استاد شامی ہے، تو اس کے راوی ثقہ ہیں اور
یہ روایت صحیح ہو گی، اگر اللہ نے چاہا۔ اس سے پہلے، سہولت پسندی کو ترک کرنے سے متعلق باب میں
یہ روایت گزر چکی ہے: ”مونا کپڑا پہنو، اور برہنہ پاؤں چلو“۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8635]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7260)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 7620، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6058»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن لغيرہ
Majma al-Zawa'id Hadith 8635 in Urdu