الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
41. بَابُ اسْتِعْمَالِ الذَّهَبِ .
سونا استعمال کرنا
حدیث نمبر: 8698
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: جَعَلْتُ شَعَائِرَ مِنْ ذَهَبٍ فِي رَقَبَتِهَا فَدَخَلَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَعْرَضَ عَنْهَا فَقَالَتْ: أَلَا تَنْظُرُ إِلَى زِينَتِي؟ فَقَالَ:" عَنْ زِينَتِكِ أُعْرِضُ". قَالَ: فَزَعَمُوا أَنَّهُ قَالَ:" مَا ضَرَّ إِحْدَاكُنَّ لَوْ جَعَلَتْ خُرْصًا مِنْ وَرَقٍ ثُمَّ جَعَلَتْهُ بِزَعْفَرَانٍ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَسِيَاقُهُ أَحْسَنُ وَقَالَ: فِيهِ فَقَطَعْتُهَا فَأَقْبَلَ عَلَيَّ بِوَجْهِهِ. وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَسِيَاقُهُ أَحْسَنُ وَقَالَ: فِيهِ فَقَطَعْتُهَا فَأَقْبَلَ عَلَيَّ بِوَجْهِهِ. وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں نے اپنی گردن میں سونے کا بنا ہوا ہار گلے میں پہن لیا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے، تو آپ نے سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے منہ پھیر لیا انہوں نے عرض کی: کیا آپ میری زینت کی طرف نہیں دیکھیں گے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے تمہاری زینت سے منہ پھیرا ہے راوی کہتے ہیں: لوگوں کا یہ بیان کرنا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم خواتین کو یہ چیز نقصان نہیں پہنچائے گی کہ اگر وہ چاندی کی انگوٹھی (یا بالی) لے اور پھر اس پر زعفران لگا لے۔
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کا سیاق زیادہ عمدہ ہے اس میں یہ الفاظ ہیں: کہ جب میں نے اسے کاٹ دیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے میری طرف رخ کیا۔ امام أحمد کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8698]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (404/23) اخرجه احمد فى المسند (315/6)، أخرجه مسند أحمد برقم: 26142»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 8698 in Urdu