الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
41. بَابُ اسْتِعْمَالِ الذَّهَبِ .
سونا استعمال کرنا
حدیث نمبر: 8703
وَفِي رِوَايَةٍ عِنْدَ أَحْمَدَ: عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ أَنَّ أَسْمَاءَ كَانَتْ تَخْدِمُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَتْ: فَبَيْنَا أَنَا عِنْدَهُ إِذْ جَاءَتْ خَالَتِي قَالَتْ: فَجَعَلَتْ تُسَائِلُهُ وَعَلَيْهَا سِوَارَانِ مِنْ ذَهَبٍ فَذَكَرَ نَحْوَ مَا تَقَدَّمَ.
امام أحمد کی ایک روایت جو شہر بن حوشب سے منقول ہے اس میں یہ الفاظ ہیں: سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کیا کرتی تھیں۔ انہوں نے عرض کی: ایک مرتبہ میں آپ کی خدمت میں موجود تھی اسی دوران میری خالہ آ گئیں سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: اس خاتون نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کرنا شروع کیے اس خاتون نے سونے کے بنے ہوئے دو کنگن پہنے ہوئے تھے۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد راوی نے حسب سابق روایت ذکر کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8703]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (455/6)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 8703 in Urdu