الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
48. بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّارِبِ وَاللِّحْيَةِ وَغَيْرُ ذَلِكَ .
مونچھیں، داڑھی اور دیگر امور کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 8847
وَعَنْ عُثْمَانَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ أَنَّهُ رَأَى أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، وَجَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو، وَسَلَمَةَ بْنَ الْأَكْوَعِ، وَأَبَا أُسَيْدٍ الْبَدْرِيَّ، وَرَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ، وَأَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَأْخُذُونَ مِنَ الشَّوَارِبِ كَأَخْذِ الْحَلْقِ، وَيُعْفُونَ اللِّحَى، وَيَنْتِفُونَ الْآبَاطَ. وَفِي رِوَايَةٍ: وَيَقُصُّونَ الْأَظْفَارَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ. وَعُثْمَانُ هَذَا لَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ أَحَدِ الْإِسْنَادَيْنِ رِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ. وَعُثْمَانُ هَذَا لَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ أَحَدِ الْإِسْنَادَيْنِ رِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
عثمان بن عبیداللہ بن ابورافع بیان کرتے ہیں: انہوں نے سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سیدنا ابواسید بدری رضی اللہ عنہ سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ اور سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو دیکھا ہے کہ یہ حضرات مونچھیں اتنی چھوٹی کر لیتے تھے کہ مونڈوانے کی مانند ہو جاتا تھا، اور داڑھی بڑھا کے رکھتے تھے یہ حضرات بغلوں سے بال نوچ لیتے تھے ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: یہ ناخن تراش لیتے تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ عثمان نامی اس راوی سے میں واقف نہیں ہوں اس کی اسناد میں سے ایک کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8847]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ عثمان نامی اس راوی سے میں واقف نہیں ہوں اس کی اسناد میں سے ایک کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8847]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (668)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 8847 in Urdu