الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. بَابٌ فِي الْعَدْلِ وَالْجَوْرِ .
انصاف اور ظلم کا بیان
حدیث نمبر: 9003
وَعَنْ أَبِي قَحْذَمٍ قَالَ: وُجِدَ فِي زَمَانِ زِيَادٍ صُرَّةٌ فِيهَا أَمْثَالُ النَّوَى عَلَيْهِ مَكْتُوبٌ: هَذَا نَبْتُ [ فِي ] زَمَانٍ كَانَ يُعْمَلُ فِيهِ بِالْعَدْلِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو قَحْذَمٍ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو قَحْذَمٍ ضَعِيفٌ.
ابوقذم بیان کرتے ہیں: زیاد کے زمانے میں ایک تھیلی پائی گئی جس میں گٹھلیوں جتنی چیزیں تھیں اور ان پر یہ تحریر تھا: یہ اس زمانے کی پیداوار ہے کہ جس میں عدل پر عمل ہوتا تھا۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ اور ابوقحذم نامی شخص ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الخلافة/حدیث: 9003]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ اور ابوقحذم نامی شخص ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الخلافة/حدیث: 9003]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (7936)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 9003 in Urdu