الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
26. بَابُ إِكْرَامِ السُّلْطَانِ .
سلطان کی عزت افزائی کرنا
حدیث نمبر: 9087
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ فِي خُطْبَتِهِ:" أَلَا إِنِّي أُوشِكُ أَنْ أُدْعَى فَأُجِيبُ فَيَلِيَكُمْ عُمَّالٌ مِنْ بَعْدِي يَعْمَلُونَ مَا تَعْمَلُونَ وَيَعْمَلُونَ مَا تَعْرِفُونَ وَطَاعَةُ أُولَئِكَ طَاعَةٌ".
قُلْتُ: فَذَكَرَ الْحَدِيثَ وَهُوَ بِتَمَامِهِ فِي أَئِمَّةِ الْجَوْرِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ عَنْ شَيْخِهِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ الْمَرْوَزِيِّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
قُلْتُ: فَذَكَرَ الْحَدِيثَ وَهُوَ بِتَمَامِهِ فِي أَئِمَّةِ الْجَوْرِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ عَنْ شَيْخِهِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ الْمَرْوَزِيِّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں خطبہ دیا آپ نے اپنے خطبے کے دوران ہمیں یہ ارشاد فرمایا: ”عنقریب میرا بلاوا آ جائے گا، اور مجھے جانا ہو گا میرے بعد تم لوگوں کے اہلکار ایسے آئیں گے جو وہ عمل کریں گے جو تم عمل کرتے ہو گے اور وہ عمل کریں گے جسے تم معروف سمجھتے ہو گے، تو ان لوگوں کی فرمانبرداری ہی صحیح فرمانبرداری ہے“۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں اس کے بعد انہوں نے پوری حدیث ذکر کی ہے یہ مکمل روایت ظالم حکمرانوں سے متعاق باب میں ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں اپنے استاد محمد بن علی مروزی کے حوالے سے نقل کی ہے۔ اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الخلافة/حدیث: 9087]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں اپنے استاد محمد بن علی مروزی کے حوالے سے نقل کی ہے۔ اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الخلافة/حدیث: 9087]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 10747، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6984»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 9087 in Urdu