الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. بَابٌ فِي الْقِصَصِ .
قصے بیان کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 913
وَعَنْ كُرْدُوسِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلًا مِنْ أَهْلِ بَدْرٍ - قَالَ شُعْبَةُ: أَرَاهُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ -: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" لَأَنْ نُفَصِّلَ الْمُفَصَّلَ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ كَذَا بَابًا". قَالَ شُعْبَةُ: فَقُلْتُ لِعَبْدِ الْمَلِكِ: أَيُّ مُفَصَّلٍ؟ قَالَ: الْقَصَصُ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ. وَكُرْدُوسٌ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَقَالَ أَبُو حَاتِمٍ: فِيهِ نَظَرٌ. وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ. وَكُرْدُوسٌ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَقَالَ أَبُو حَاتِمٍ: فِيهِ نَظَرٌ. وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
کردوس بن عمرو بیان کرتے ہیں: میں نے اہل بدر سے تعلق رکھنے والے ایک صحابی کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا، شعبہ نامی راوی کہتے ہیں: میرا خیال ہے وہ صحابی سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ ہوں گے، وہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں مفصل کو وضاحت کے ساتھ بیان کروں، یہ میرے نزدیک اتنی چیزوں سے زیادہ پسندیدہ ہے۔“ شعبہ کہتے ہیں: میں نے (اپنے استاد) عبدالملک سے دریافت کیا: کون سی مفصل؟ انہوں نے جواب دیا: قصے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، کردوس نامی راوی کو ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے، ابوحاتم کہتے ہیں: اس میں غور و فکر کی گنجائش ہے، اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 913]

تخریج الحدیث: «اورده المؤلف فى كشف الاستار 164»
الحكم على الحديث:
اسناد حسن ہے۔
Majma al-Zawa'id Hadith 913 in Urdu