الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
37. بَابٌ فِيمَنْ رَمَى بِسَهْمٍ
اس شخص کا بیان، جو ایک تیر پھینکتا ہے
حدیث نمبر: 9401
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" مَنْ شَابَ شَيْبَةً فِي الْإِسْلَامِ كَانَتْ لَهُ نُورًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ، وَمَنْ رَمَى بِسَهْمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ - أَخْطَأَ أَوْ أَصَابَ - كَانَ لَهُ مِثْلُ رَقَبَةٍ مِنْ وَلَدِ إِسْمَاعِيلَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادَيْنِ رِجَالُ أَحَدِهِمَا ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادَيْنِ رِجَالُ أَحَدِهِمَا ثِقَاتٌ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”جس شخص کے مسلمان ہونے کے دوران بال سفید ہو جائیں، تو یہ قیامت کے دن اس کے لئے نور ہوں گے اور جو شخص اللہ کی راہ میں ایک تیر پھینکے خوا وہ نشانے پر لگے یا نہ لگے تو یہ چیز اس کے لئے سیدنا اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے ایک غلام آزاد کرنے کی مانند ہو گی“۔
یہ روایت امام طبرانی نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے جن میں سے ایک کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9401]
یہ روایت امام طبرانی نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے جن میں سے ایک کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9401]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7556)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 7556، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 3910»
الحكم على الحديث:
رواه الطبراني بإسنادين رجال أحدهما ثقات.
Majma al-Zawa'id Hadith 9401 in Urdu