🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. بَابُ عَرْضِ الْإِسْلَامِ وَالدُّعَاءِ إِلَيْهِ قَبْلَ الْقِتَالِ
جنگ سے پہلے اسلام کی پیش کش کرنا اور اس کی طرف دعوت دینا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9594
وَعَنْ مُجَمِّعِ بْنِ عَتَّابِ بْنِ شِمْرٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قُلْتُ لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنْ لِي أَبًا شَيْخًا كَبِيرًا وَإِخْوَةً، فَأَذْهَبُ إِلَيْهِمْ لَعَلَّهُمْ أَنْ يُسْلِمُوا فَآتِيكَ بِهِمْ؟ قَالَ:" إِنْ هُمْ أَسْلَمُوا فَهُوَ خَيْرٌ لَهُمْ وَإِنْ هُمْ أَقَامُوا فَالْإِسْلَامُ عَرِيضٌ وَاسِعٌ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَفِيهِ عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ جَابِرٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
مجمع بن عتاب بن شمر اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کی: میرے والد بوڑھے عمر رسیدہ شخص ہیں اور میرے بھائی بھی ہیں میں ان کی طرف جاتا ہوں ہو سکتا ہے کہ وہ اسلام قبول کر لیں، تو میں انہیں لے کر آپ کے پاس آ جاؤں گا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر وہ لوگ اسلام قبول کر لیتے ہیں، تو یہ ان کے حق میں زیادہ بہتر ہو گا وہ بھلے وہیں مقیم رہیں، کیونکہ اسلام وسیع اور کشادہ ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبدالصمد بن جابر ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9594]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (162/17)، أخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 2924، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 149»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 9594 in Urdu