🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. بَابُ الْجِوَارِ .
پناہ دینا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9686
وَعَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ مِصْرَ يُحَدِّثُ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِي قَالَ: أُسِرَ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ [ فَأَبَى ] قَالَ: فَجَعَلَ عَمْرٌو يَسْأَلُهُ، يُعْجِبُهُ أَنْ يَدَّعِيَ أَمَانًا فَقَالَ عَمْرٌو: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" يُجِيرُ عَلَى النَّاسِ أَدْنَاهُمْ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ رَجُلٌ لَمْ يُسَمَّ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
اہل مصر سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب نے سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے کہ محمد بن ابوبکر کو قید کر دیا گیا تو انہوں نے انکار کیا سیدنا عمرو رضی اللہ عنہ ان سے پوچھتے رہے انہیں یہ بات پسند تھی کہ وہ امان کا دعوی کر دے تو سیدنا عمرو رضی اللہ عنہ نے فرمایا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”لوگوں کا ادنی ترین فرد بھی لوگوں کی طرف سے پناہ دے سکتا ہے“۔
یہ روایت امام أحمد اور امام ابویعلیٰ اور امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایک شخص ایسا ہے جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے۔ امام أحمد کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9686]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلي فى المسند (7344) اخرجه احمد فى المسند (197/4)، أخرجه مسند أحمد برقم: 17311، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 4513/3»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 9686 in Urdu