الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. بَابُ رَأْسِ الْقَتِيلِ يُحْمَلُ .
مقتول کا سر اٹھا کر لانا
حدیث نمبر: 9694
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: مَا حُمِلَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَأْسٌ قَطُّ [ وَلَا يَوْمَ بَدْرٍ إِلَى الْمَدِينَةِ ] .
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ. وَتَأْتِي أَحَادِيثُ نَحْوُ هَذَا فِي مَوَاضِعِهَا إِنْ شَاءَ اللَّهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ. وَتَأْتِي أَحَادِيثُ نَحْوُ هَذَا فِي مَوَاضِعِهَا إِنْ شَاءَ اللَّهُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بھی کوئی سر اٹھا کر نہیں لایا گیا غزوہ بدر کے دن بھی ایسا نہیں ہوا یہاں تک کہ آپ مدینہ منورہ آ گئے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی زمعہ بن صالح ہے اور وہ ضعیف ہے اس نوعیت کی دیگر احادیث اس سے متعلقہ جگہ پر آئیں گی اگر اللہ نے چاہا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9694]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير“ (13143)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13143»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 9694 in Urdu