الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
112. بَابُ التَّارِيخِ .
تاریخ کا بیان
حدیث نمبر: 970
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ أَنَّهُمْ كَانُوا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي غَزْوَةِ تَبُوكَ، فَقَالَ:" يَا أَيُّهَا النَّاسُ، انَّهُ لَيْسَ الْيَوْمَ نَفْسٌ تَأْتِي عَلَيْهَا مِائَةُ سَنَةٍ فَيَعْبَأُ اللَّهُ بِهَا شَيْئًا".
قُلْتُ: رَوَاهُ الْبَزَّارُ فِي أَثْنَاءِ حَدِيثٍ أَطْوَلَ مِنْ هَذَا. وَفِيهِ عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ - وَهُوَ ضَعِيفٌ - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُدَامَةَ بْنِ صَخْرٍ، وَلَا أَدْرِي مَنْ هُوَ.
قُلْتُ: رَوَاهُ الْبَزَّارُ فِي أَثْنَاءِ حَدِيثٍ أَطْوَلَ مِنْ هَذَا. وَفِيهِ عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ - وَهُوَ ضَعِيفٌ - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُدَامَةَ بْنِ صَخْرٍ، وَلَا أَدْرِي مَنْ هُوَ.
سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: وہ لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوہ تبوک میں تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے لوگو! آج جو لوگ زندہ ہیں، اُن میں سے کسی پر بھی ایک سو سال گزرنے کا وقت نہیں آئے گا، اللہ تعالیٰ کو اس کے حوالے سے کسی چیز کی پرواہ نہیں ہو گی۔
(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: یہی روایت امام بزار نے، اس سے زیادہ طویل روایت کے درمیان میں بیان کی ہے اس کی سند میں ایک راوی علی بن زید ہے اور وہ ضعیف ہے، اُس نے اسے عبداللہ بن قدامہ بن صخر سے روایت کیا ہے، مجھے نہیں معلوم کہ وہ کون ہے؟ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 970]

تخریج الحدیث: «أورده المؤلف فى كشف الاستار 227، أخرجه مسند البزار برقم: 3971»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 970 in Urdu