الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
130. بَابُ مَا يُقْطَعُ مِنَ الْأَرَاضِي وَالْمِيَاهِ .
زمین یا پانیوں کو جاگیر کے طور پر دینا
حدیث نمبر: 9794
وَعَنْ عُتَيْرٍ الْعُذْرِيِّ أَنَّهُ اسْتَقْطَعَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَرْضًا بِوَادِي الْقُرَى، فَهِيَ تُسَمَّى الْيَوْمَ بُوَيْرَةَ عُتَيْرٍ. قَالَ: وَرَأَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حِينَ نَزَلَ تَبُوكًا صَلَّى بِوَادِي الْقُرَى. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ سُلَيْمُ بْنُ مُطَيْرٍ أَبُو حَاتَمٍ، وَضَعَّفَهُ ابْنُ حِبَّانَ.
سیدنا عتیر عذری رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ انہوں نے وادی قری میں موجود ایک زمین نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے جاگیر کے طور پر مانگی آج اسے بویرہ عتیر کہا: جاتا ہے۔ راوی کہتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ نے تبوک میں پڑاؤ کیا ہوا تھا، تو آپ نے وادی قریٰ میں نماز ادا کی تھی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی سلیم بن مطیر ہے۔ امام ابوحاتم اور ابن حبان نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9794]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی سلیم بن مطیر ہے۔ امام ابوحاتم اور ابن حبان نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9794]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (87/18)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 9794 in Urdu