الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
20. بَابُ غَزْوَةِ بَدْرٍ
غزوہ بدر
حدیث نمبر: 9970
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَى عِكْرِمَةَ بْنِ أَبِي جَهْلٍ:" مَنْ ضَرَبَ أَبَاكَ؟". قَالَ: الَّذِي قَطَعَ رِجْلَهُ، فَقَضَى سَلَبَهُ لِمُعَاذِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْجَمُوحِ. رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عِمْرَانَ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عکرمہ بن ابوجہل کو پیغام بھیج کر دریافت کیا، تمہارے باپ کو کس نے مارا ہے؟ اس نے بتایا: جس نے اس کی ٹانگ کاٹی ہے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوجہل کا سامان سیدنا معاذ بن عمرو بن جموع رضی اللہ عنہ کو دینے کا فیصلہ دیا۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبدالعزیز بن عمران ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 9970]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبدالعزیز بن عمران ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 9970]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1777)، أخرجه مسند البزار برقم: 1002»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 9970 in Urdu