🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1223. اكسروا فيها قسيكم - يعني في الفتنة - واقطعوا فيها ....
اس میں (یعنی فتنے کے دور میں) اپنی کمانوں کو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1221
«اكسروا فيها قسيكم - يعني في الفتنة - واقطعوا فيها أوتاركم والزموا فيها أجواف بيوتكم وكونوا فيها كالخير من ابني آدم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس میں (یعنی فتنے کے دور میں) اپنی کمانوں کو توڑ دو، ان کی تانتیں (ڈوریاں) کاٹ دو، اپنے گھروں کے اندرونی حصوں کو لازم پکڑ لو (یعنی ان میں سمٹ کر بیٹھ جاؤ)، اور اس میں آدم (علیہ السلام) کے دو بیٹوں میں سے بہتر بیٹے (یعنی ہابیل کی طرح، جو قتل ہونا تو مان گیا مگر قتل کرنا گوارا نہ کیا) کی طرح بن جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1221]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن أبي موسى. الصحيحة 1524: هب، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1221 in Urdu