🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1227. اكفلوا لي بست أكفل لكم بالجنة: إذا حدث أحدكم فلا ....
تم مجھے چھ چیزوں کی ضمانت دے دو، میں تمہیں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1225
" اكفلوا لي بست أكفل لكم بالجنة: إذا حدث
أحدكم فلا يكذب وإذا ائتمن فلا يخن وإذا وعد فلا يخلف وغضوا أبصاركم وكفوا أيديكم واحفظوا فروجكم"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم مجھے چھ چیزوں کی ضمانت دے دو، میں تمہیں جنت کی ضمانت دیتا ہوں: (١) جب تم میں سے کوئی بات کرے تو جھوٹ نہ بولے، (٢) جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت نہ کرے، (٣) جب وہ وعدہ کرے تو وعدہ خلافی نہ کرے، (٤) اپنی نگاہوں کو نیچا رکھو، (٥) اپنے ہاتھوں کو (کسی پر ظلم کرنے سے) روکے رکھو، اور (٦) اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1225]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [البغوي طب] عن أبي أمامة. الصحيحة 1525: عد.»
قال الشيخ الألباني: حسن


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1225 in Urdu