🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1250. الزم رجلها فثم الجنة
اس (اپنی والدہ) کے قدموں کو لازم پکڑ لو (یعنی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1248
«الزم رجلها فثم الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس (اپنی والدہ) کے قدموں کو لازم پکڑ لو (یعنی اس کی خوب خدمت کرو)، کیونکہ جنت وہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل ب/حدیث: 1248]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ] عن معاوية بن1 جاهمة. الإرواء 1199 خط 3/324 ش 3/30.»
قال الشيخ الألباني: حسن


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1248 in Urdu