🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
128. أتيت بالبراق وهو دابة أبيض طويل يضع حافره عند منتهى ....
میرے پاس براق لایا گیا، اور وہ ایک سفید رنگ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 128
«أتيت بالبراق وهو دابة أبيض طويل يضع حافره عند منتهى طرفه فلم نزايل ظهره أنا وجبريل حتى أتيت بيت المقدس, ففتحت لي أبواب السماء ورأيت الجنة والنار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے پاس براق لایا گیا، اور وہ ایک سفید رنگ کا لمبا جانور تھا جو اپنا کھر وہاں رکھتا تھا جہاں تک اس کی نگاہ کی حد ہوتی تھی، پس میں اور جبریل اس کی پیٹھ سے اس وقت تک جدا نہیں ہوئے یہاں تک کہ میں بیت المقدس پہنچ گیا، پھر میرے لیے آسمان کے دروازے کھولے گئے اور میں نے جنت اور جہنم کو دیکھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أب/حدیث: 128]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم, ع, حب, ك, الضياء] عن حذيفة. الصحيحة 874.»
قال الشيخ الألباني: حسن


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 128 in Urdu