الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1322. أما إنها ستكون لكم الأنماط
خبردار! عنقریب تمہارے پاس (بہتر اور کشادہ رہائش کے لیے) ....
حدیث نمبر: 1320
«أما إنها ستكون لكم الأنماط»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خبردار! عنقریب تمہارے پاس (بہتر اور کشادہ رہائش کے لیے) غالیچے اور گدے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1320]
”خبردار! عنقریب تمہارے پاس (بہتر اور کشادہ رہائش کے لیے) غالیچے اور گدے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1320]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د ت] عن جابر. مختصر مسلم 748.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1320 in Urdu