الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1454. أنا أولى الناس بعيسى بن مريم في الدنيا والآخرة ليس ....
میں دنیا اور آخرت میں عیسیٰ بن مریم (علیہما السلام) ....
حدیث نمبر: 1452
«أنا أولى الناس بعيسى بن مريم في الدنيا والآخرة ليس بيني وبينه نبي والأنبياء أولاد علات أمهاتهم شتى ودينهم واحد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں دنیا اور آخرت میں عیسیٰ بن مریم (علیہما السلام) کے سب لوگوں سے زیادہ قریب ہوں، میرے اور ان کے درمیان کوئی اور نبی نہیں گزرا۔ تمام انبیاء کرام علاتی بھائی (یعنی ایک باپ اور مختلف ماؤں کی اولاد) ہیں، ان کی مائیں (شریعتیں) مختلف ہیں جبکہ ان سب کا دین (توحید) ایک ہی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1452]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1618.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1452 in Urdu