🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
155. اجلس فقد آذيت وأنيت - قاله للذي تخطى يوم الجمعة ....
بیٹھ جاؤ، تم نے لوگوں کو تکلیف دی اور تم ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 155
«اجلس فقد آذيت وأنيت» - قاله للذي تخطى يوم الجمعة -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیٹھ جاؤ، تم نے لوگوں کو تکلیف دی اور تم دیر سے آئے۔“ (یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص سے فرمایا جو جمعہ کے دن لوگوں کی گردنیں پھلانگ کر آ رہا تھا)۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 155]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ن حب ك هق] عن عبد الله بن بسر [هـ] عن جابر. صحيح السنن 1027.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 155 in Urdu