الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1578. إن أقواما يخرجون من النار يحترقون فيها إلا دارات وجوههم ....
بلاشبہ کچھ لوگ جہنم کی آگ سے نکالے جائیں گے ....
حدیث نمبر: 1576
«إن أقواما يخرجون من النار يحترقون فيها إلا دارات وجوههم حتى يدخلون الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ کچھ لوگ جہنم کی آگ سے نکالے جائیں گے جو اس میں جل چکے ہوں گے سوائے ان کے چہروں کے نقوش کے، یہاں تک کہ وہ جنت میں داخل ہو جائیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1576]
”بلاشبہ کچھ لوگ جہنم کی آگ سے نکالے جائیں گے جو اس میں جل چکے ہوں گے سوائے ان کے چہروں کے نقوش کے، یہاں تک کہ وہ جنت میں داخل ہو جائیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1576]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن جابر. مختصرمسلم 90.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1576 in Urdu