🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1584. إن الأشعريين إذا أرملوا في الغزو أو قل طعام عيالهم ....
بلاشبہ اشعری قبیلے کے لوگ جب جہاد کے دوران خوراک ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1582
«إن الأشعريين إذا أرملوا في الغزو أو قل طعام عيالهم بالمدينة جعلوا ما كان عندهم في ثوب واحد ثم اقتسموه بينهم في إناء واحد بالسوية فهم مني وأنا منهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اشعری قبیلے کے لوگ جب جہاد کے دوران خوراک کی کمی کا شکار ہوتے ہیں یا مدینہ میں ان کے اہل و عیال کا کھانا کم پڑ جاتا ہے، تو ان کے پاس جو کچھ بھی ہوتا ہے اسے ایک کپڑے میں جمع کر لیتے ہیں، پھر اسے ایک ہی برتن سے آپس میں برابر برابر تقسیم کر لیتے ہیں۔ پس وہ مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1582]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أبي موسى.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1582 in Urdu