🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1590. إن الأوعية لا تحرم شيئا فانتبذوا فيما بدا لكم واجتنبوا ....
بلاشبہ برتن کسی چیز کو حرام نہیں کرتے، لہٰذا تم ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1588
«إن الأوعية لا تحرم شيئا فانتبذوا فيما بدا لكم واجتنبوا كل مسكر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ برتن کسی چیز کو حرام نہیں کرتے، لہٰذا تم جس برتن میں چاہو نبیذ (پانی میں کھجور یا کشمش بھگو کر بنایا گیا شربت) بناؤ، البتہ ہر نشہ آور چیز سے پرہیز کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1588]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن قرة بن إياس. مجمع الزوائد 5/65، 64، 66: مسلم 6/98.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1588 in Urdu