الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1597. إن الجذعة تجزي مما تجزي منه الثنية
بلاشبہ (قربانی میں) بھیڑ کا جذعہ (چھ ماہ سے ایک ....
حدیث نمبر: 1595
«إن الجذعة تجزي مما تجزي منه الثنية»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ (قربانی میں) جذعہ (چھ ماہ سے ایک سال تک کا بچہ) بھی اسی طرح کفایت کر جاتا ہے جس طرح ثنیہ (دو دانتا جانور) کفایت کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1595]
”بلاشبہ (قربانی میں) جذعہ (چھ ماہ سے ایک سال تک کا بچہ) بھی اسی طرح کفایت کر جاتا ہے جس طرح ثنیہ (دو دانتا جانور) کفایت کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1595]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هق] عن رجل من مزينة. الضعيفة 65.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1595 in Urdu