الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1682. إن العلماء إذا حضروا ربهم كان معاذ بن جبل بين ....
بلاشبہ جب تمام علماء اپنے رب کے حضور پیش ہوں ....
حدیث نمبر: 1680
«إن العلماء إذا حضروا ربهم كان معاذ بن جبل بين أيديهم رتوة بحجر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ جب تمام علماء اپنے رب کے حضور پیش ہوں گے، تو معاذ بن جبل (رضی اللہ عنہ) ان سب سے ایک پتھر پھینکنے کے فاصلے کے برابر آگے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1680]
”بلاشبہ جب تمام علماء اپنے رب کے حضور پیش ہوں گے، تو معاذ بن جبل (رضی اللہ عنہ) ان سب سے ایک پتھر پھینکنے کے فاصلے کے برابر آگے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1680]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حل] عن عمر. الصحيحة 1090: ابن سعد، المحاملي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1680 in Urdu