الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
169. أحب الحديث إلي أصدقه
میرے نزدیک سب سے پسندیدہ بات وہ ہے جو سب ....
حدیث نمبر: 169
«أحب الحديث إلي أصدقه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے نزدیک سب سے پسندیدہ بات وہ ہے جو سب سے زیادہ سچی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 169]
”میرے نزدیک سب سے پسندیدہ بات وہ ہے جو سب سے زیادہ سچی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 169]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ] عن المسور بن مخرمة ومروان معا.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 169 in Urdu